Expired on: Sep 16, 2020
پروجیکٹ کوآرڈینیٹر ملازمت کاعنوان
منیجر ایگزکیوٹیو ڈائریکٹر سیکریٹیریٹ جواب دہ
لاہور جائے ملازمت
کام کی تفصیلات
ذمہ داریاں
  1. ہمیں ایک ایسے کمپوزر کی ضرورت ہے جو اردو میں روانی کے ساتھ ٹائپ کرسکے ۔
  2. اردو ٹائپنگ کی رفتار 40wpm سے زیادہ ہو۔
  3. تعلیمی قابلیت زیادہ سے زیادہ بی۔اے ہونی چاہیے۔
  4. تجربہ کار پیشہ ور افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
  5. اردو ان پیج اور ایم ایس ورڈ کے تازہ ترین ورژن میں ماہر ہونا چاہئے۔
  6. خطوط ، میمو ، تربیتی ماڈیول ، کاغذات اور دستاویزات اردو میں ٹائپ کرنے کی اہلیت ہو۔
  7. اس شخص کو ترجیح دی جائے گی جس کی ٹائپنگ میں کم سے کم غلطیاں ہوں گی۔
  8. امیدوار کو کم سے کم 2سال کا تجربہ ہونا چاہئے۔
  9. موزوں امید وار کو سرکاری و نجی اداروں میں مختلف دفتری امور کی انجام دہی کے لیےبھی بھیجا جائےگا۔

دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو چاہیے کہ وہ اپنا سی۔وی 16۔ستمبر2020تک درج ذیل ای میل آئی ڈی پر بھیج دیں۔

jobs@akhuwat.org.pk

Job Type: Full Time
Job Location: Lahore
Sorry! This job has expired.