اخوت پاکستان میں سب سے بڑا مائیکرو فنانس (قرض حسنہ)کا سب سے بڑا پروگرام ہے

جو اب تک 23لاکھ گھرانوں میں 53ارب روپے کے قر ضہ جات جاری کر چکا ہے جن کی ریکوری سو فیصد رہی اور اس وقت اخوت کے پاس 14ارب روپے مجموعی طورپر موجو د ہیں بے فیض اگر یوسف ثانی بھی ہو تو کیا ہے۔ اصل چیز تو انسان کی سوچ اور رویے ہوتے ہیں […]